پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔یہ بات انہوں نے روس کے اپنے ہم منصب سرگئ لیوروف سے چیت کرتے ہوئے کہی۔شاہ محمود … Continue reading پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود قریشی